کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں جائیداد کے تنازع پر ایک بیٹے نے اپنے والد کو قتل کروا دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے دوست کی مدد سے واردات کی منصوبہ بندی کی تھی۔ پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے آلۂ قتل بھی برآمد کر لیا۔
Category:Latest
کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں جائیداد کے تنازع پر ایک بیٹے نے اپنے والد کو قتل کروا دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے دوست کی مدد سے واردات کی منصوبہ بندی کی تھی۔ پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار ...

کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں جائیداد کے تنازع پر ایک بیٹے نے اپنے والد کو قتل کروا دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے دوست کی مدد سے واردات کی منصوبہ بندی کی تھی۔ پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے آلۂ قتل بھی برآمد کر لیا۔
Journalist at Saya Digital — covering Pakistan's top stories across politics, business, and society.