وینزویلا میں تباہ کن زلزلوں کے آٹھ روز بعد بھی امدادی ٹیمیں ملبے تلے دبے 43 سالہ شخص کو زندہ نکالنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ حکام کے مطابق زلزلوں میں 2,300 کے قریب افراد جاں بحق، ہزاروں زخمی اور بڑی تعداد میں لوگ لاپتا ہو گئے ہیں، جبکہ متعدد ممالک کی امدادی ٹیمیں ریسکیو آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں۔