لاہور ایجوکیشن اتھارٹی نے کنا میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے کے بعد شہر بھر کے تمام نجی ٹیوشن اور کوچنگ سینٹرز کی تین دن میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی ہے۔ حادثے میں 14 بچوں کی ہلاکت کے بعد تعلیمی اداروں پر نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Category:Latest




