کراچی میں آج موسم مرطوب اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ بعض علاقوں میں ہلکی بوندا باندی بھی ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں نمی کا تناسب 78 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے اور درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
Category:Latest




