راولپنڈی: خیابانِ سرسید کے علاقے ڈھوک نجو میں 15 سالہ لڑکی کی لاش ایک گھر سے برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق لڑکی مدرسے جاتے ہوئے لاپتا ہوئی تھی، بعد ازاں اس کی لاش ملی۔ ایک رشتہ دار کو مرکزی مشتبہ ملزم قرار دیا گیا ہے جو فرار ہے، جبکہ پولیس نے گرفتاری کے لیے چھاپے شروع کردیئے ہیں۔
Category:Story of the Day




